شرارتی بندر نے رشوت لے کر شہری کا موبائل لوٹا دیا، ویڈیو وائرل مذکورہ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے جس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں
بھیڑ اور بلی کی جوڑی نے ’کپل آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیت لیا مقابلے میں لیمر، ٹائیگرز سمیت کئی نسل کے جوڑے شامل تھے، جو یہ اعزاز جیتنے میں ناکام رہے