ڈائر وولف یا معدوم بھیڑیےکی واپسی، حقیقت یا دعویٰ؟ ڈائروولف دراصل ایک حقیقی جانور تھا جو تقریباً 10 ہزار سال پہلے شمالی اور جنوبی امریکا میں پایا جاتا تھا