دبئی میں غیر قانونی ٹیکسیوں سے بچنے کے طریقے: رجسٹرڈ ٹیکسیوں کی پہچان کیسے کریں ٹیکسی کی پہچان کے لئے کچھ ضروری خصوصیات ہیں، جنہیں جاننا ضروری ہے