بھارت: لیجنڈ کرکٹر کو پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جانے سے روک دیا گیا سیڑھیوں پر بیٹھ کر پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے کیلئے انتظار کرتے رہے۔
لندن کے زیرزمین ریلوے نظام پر کھٹملوں کا حملہ، میئر نے تصدیق کردی وائرل ویڈیو میں کھٹملوں کو بسوں اور ٹرینوں کی نشستوں پر رینگتے ہوئے دیکھا گیا
’شرم کرو‘۔۔۔ جمائما نے ’سابقہ نند‘ کا پیغام شئیر کردیا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان موجودہ صورتحال پر موقف دینے والی جمائما تنقید کا شکار
دنیا مصنوعی ذہانت پر انحصار نے اسرائیل کو مروا دیا، امریکی انٹیلیجنس ماہر کا تجزیہ اسرائیلی انٹیلیجنس جمع کرنے میں اپنی کامیابیوں کے قیدی بن چکے تھے، سابق امریکی انٹیلیجنس افسر
دنیا اسرائیل میں ہلاک اور محصور ہونیوالے غیر ملکیوں کی تعداد سامنے آگئی چلی اور میکسیکو نے اسرائیل میں پھنسے اپنے شہریوں کو نکالنے کیلئے طیارے روانہ کردیے