چوہدری سرور کے بیٹے کو برطانوی سیاست میں اہم عہدہ مل گیا انس سرور پارٹی میں اہم عہدہ رکھنے کے ساتھ 2016 سے گلاسگو خطے کے لئے اسکاٹش پارلیمنٹ کے رکن ہیں
کیا واقعی ٹیسلا کی کار بھارت میں 17 لاکھ میں دستیاب ہے؟ جولائی 2023 میں جو اندازے لگائے گئے ان میں کہا گیا کہ یہ کار 20 لاکھ بھارتی روپوں سے کم میں دستیاب ہوگی۔
پاکستان ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ اور پولیس سمیت پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں کی فہرست جاری کردی پاکستانیوں کے مطابق پاکستان کے سب سے کرپٹ ادارے کونسے ہیں؟
پاکستان من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی سوات میں مسلم لیگ پارٹی کو ایک خاندان تک محدود کردیا گیا ہے، سابق ضلعی نائب ناظم
پاکستان استحکام پارٹی پنجاب اسمبلی کے 44 حلقوں پر ن لیگ سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی خواہش مند فہرست آج مسلم لیگ ن کی قائم کردہ کمیٹی کے حوالے کردی جائے گی
پاکستان کراچی میں سردی کی شدت بڑھنے لگی، آئندہ دس روز کی پیش گوئی پندرہ دسمبر سے سرد ہوائیں شہر کا رخ کر لیں گی