ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا اقدام: محکمہ خارجہ کے 1400 سے زائد ملازمین برطرف برطرف کیے گئے ملازمین کی آنکھیں اشکبار، ساتھیوں نے تالیوں کی گونج میں الوداع کیا
قیادت کو مضبوط بنانے کا فیصلہ، یونائیٹڈ بزنس گروپ میں اہم تقرریوں کا اعلان مرکزی کور کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں تنظیمی ڈھانچے کو فعال بنانے کے لیے بااختیار رہنماؤں کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئیں
فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس، عدالتی حکم پر مرکزی ملزم کا ڈیرہ سیل مرکزی ملزم سابق فیسکو چیئرمین نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی
پاکستان کراچی کی دو بڑی جامعات کے قریب منشیات فروشی عروج پر، پولیس خاموش تماشائی علاقہ مکین منشیات فروشوں سے شدید پریشان
پاکستان ڈیرہ غازی خان میں کچھی کینال ٹوٹ گئی، کوہِ سلیمان سے سیلابی پانی داخل دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے تربیلا ڈیم کے اسپِل وے کھول دیے گئے
پاکستان بانی ایم کیو ایم کے انتقال کی خبریں وائرل، حقیقت کیا ہے؟ الطاف حسین گزشتہ تین دہائیوں سے برطانیہ میں خودساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں
پاکستان بلوچستان میں معصوموں پر خونی وار، پنجاب کے گھروں میں صفِ ماتم: شہید بیٹوں کی ماں کے اشعار نے قوم کے دل چھو لیے 'بیٹا گیا، مگر اب باقی بیٹے پاکستان کے لیے زندہ رہیں گے!'
لائف اسٹائل امریکا کی جھیل سے پراسرار ’زندہ چپچپا مادہ‘ دریافت، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ’ایک سیاہ، زندہ چپچپا مادہ… اس سے بُرا اور کیا ہو سکتا ہے؟‘
دنیا ایران امریکی فوجی اڈے پر نصب اہم کمیونیکیشن ڈوم تباہ کرنے میں کامیاب، پینٹاگون کی تصدیق یہ گنبد نما ڈھانچہ جدید سیٹلائٹ رابطہ نظام کا حصہ تھا اور اس پر 1.5 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی تھی
دنیا ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: صرف 98 سیکنڈ میں 260 افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار کون؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات اصل خرابی کہاں ہوئی؟ حادچۓ سے پہلے پائلٹس کے درمیان مکالمہ کیا ہوا؟
پاکستان حمیرا اصغر کی طبی موت یا قتل: پراسرار حالات، بھائی کا شبہ، جعلی شکایت اور خاندان میں اختلافات— معاملہ مزید الجھ گیا اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کئی سوالات چھوڑ گئی ہے