Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

آسٹریا : تارکین وطن سے متعلق حکومتی پالیسی کیخلاف شہریوں کا احتجاج

اپ ڈیٹ 03 نومبر 2015 06:11am
pak
ویانا: آسٹریا میں شہریوں نے تارکین وطن سے متعلق حکومتی پالیسی کیخلاف احتجاج اور ملک کی اپنی سرحدیں بند کرنے کا مطالبہ کیا۔آسٹریا کے جنوبی علاقے میں سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور تارکین وطن سیمتعلق حکومتی پالیسی کیخلاف احتجاج کیا،مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک کی سرحدیں تارکین وطن کیلئے بند کی جائیں،جرمنی کی جانب سے مہاجرین کو قبول نہ کرنے پر بڑی تعداد میں تارکین وطن آسٹریا میں داخل ہورہے ہیں۔