بولی وڈ اداکاروں کی پاگل پن سے بھرپور 32 سیلفیاں

شائع 29 اکتوبر 2018 06:32am

mic

سیلفی کو آج کل یادگار کے طور پر نہیں بلکہ ایک تفریحی مقصد سے لیا جاتا ہے، آپ نے دیکھا ہوگا کہ لوگ عجیب عجیب سے چہرے اور فلٹرز کا استعمال کرکے سیلفیاں لیتے ہیں اور مختلف انداز میں ان کا استعمال کرتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بولی وڈ اداکاروں کی وہ سیلفیاں دکھانے جارہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی، ذیل میں پاگل پن سے بھرپور سیلفیاں ملاحظہ کریں۔

532-155432267fbddsvbndfdsvbbfdss-2w-232-453-11bfdcvdeevdsb-1bdgs2berntrvrebfcwererevfgberbfdssbv4vsd-4vds-2bfd-493