پلواما پر ڈراما: بڑھکیں مارنے والے بھارتی آرمی چیف کنی کترانے لگے
نئی دہلی: بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت یوں تو پاکستان کیخلاف زہر افشانی سے باز نہیں آتے، لیکن جب ان سے پلواما کے ڈرامے میں پوچھا گیا تو کنی کترا گئے۔
جی ہاں! جس ملک کی پوری قوم پاکستان کیخلاف بڑھکیں مارنے سے نہیں تھک رہی اس ملک کی فوج کا سپہ سالار ہی معاملے سے کنی کترا گیا۔
بھارتی میڈیا نے جب جنرل بپن راوت سے پلواما کے بارے میں مؤقف جاننے کی کوشش کی تو انہوں نے یہ کہہ کر صاف انکار کر دیا کہ پلواما پر کوئی بات نہیں کرونگا۔۔۔
پلواما پر ڈراما: بھڑکیں مارنے والے بھارتی آرمی چیف کنی کترانے لگے#PulwamaPerDrama #AajNews #AajUpdates pic.twitter.com/yrTdqkIRjb
— Aaj News Urdu (@aaj_urdu) February 21, 2019
مزید خبریں
شمالی کوریا کے سربراہ کی نجی زندگی پر مغربی میڈیا کا سنسنی خیز دعوی
اسپتال میں ٹارچ کے ذریعے ڈلیوری کی کوشش، ماں اور نومولود جاں بحق
خاتون سیاستدان کا لے پالک بیٹے سے معاشقہ، کیرئیر لے ڈوبا
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
امریکی جامعات سے 2 ہزار فلسطینی حامی مظاہرین گرفتار، ہم آمرانہ قوم نہیں، بائیڈن
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا ہے ؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.