Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

سیمی فائنل میں رسائی کیلئے ابھی امتحان اور بھی ہیں

اپ ڈیٹ 27 جون 2019 07:13pm

pak

ورلڈکپ میں شاہینوں کا زبردست کم بیک، لیکن سیمی فائنل تک رسائی اب بھی اگر مگر کا شکار ہے۔

پاکستان کو افغانستان اور بنگلادیش سے جیتنا ہوگا مگر بات یہاں ختم نہیں ہوتی انگلینڈ اور سری لنکا کو ایک ایک میچ ہارنا ہوگا۔

انگلینڈ کو بھارت اور نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا، جبکہ سری لنکا کو جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز اور بھارت سے ٹکرانا ہے۔

اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے نہ صرف پاکستانی ٹیم کو اچھا کھیل پیش کرنا ہوگا بلکہ فینز کو انگلینڈ اور سری لنکا کے ایک ایک میچ ہارنے کی دعا کرنا ہوگی۔

واضح رہے پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ 29 جون بروز ہفتہ کو افغانستان سے جبکہ آخری لیگ میچ گرین شرٹس کا مقابلہ 5 جولائی کو بنگلادیش سے ہوگا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div