Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

اداکار عمر شریف کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

شائع 27 جون 2019 05:13pm

umersharif

کراچی: پاکستان کے مشہور و معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف کی طبعیت ناساز ہوگئی جس کے باعث انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اپنی دم دار کامیڈی اور اداکاری کے ذریعے مداحوں کو محظوظ کرنے والے عمر شریف کو دل کی تکلیف کے باعث ایمرجنسی وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div