Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

ویسٹ انڈین کرکٹ شائق کے 'پاکستان زندہ باد' کے نعرے

شائع 28 جون 2019 12:09pm

555

مانچسٹر: گزشتہ روز بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے عالمی کپ 2019 کے 34 ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تاہم ایک ویسٹ انڈین شائق نے شکست کے باوجود اسٹیڈیم میں موجود بھارتی شائقین کرکٹ کو آگ لگادی۔

تفصیلات کے مطابق ایک ویسٹ انڈین کرکٹ فین نے میدان میں بھارتی شائقین کے سامنے 'پاکستان زندہ باد' کے نعرے لگائے جس کی وجہ سے میچ میں فتح کے باوجود بھارتی ٹیم کے سپورٹرز غصے سے آگ بگولہ ہوگئے، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div