Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

پروٹیز اور آئی لینڈرز کے ٹاکرے میں مکھیوں کا حملہ

شائع 28 جون 2019 01:59pm

bees

عالمی کپ 2019 کے 35 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب میچ کے دوران میدان میں مکھیوں نے حملہ کردیا۔

مکھیوں کے حملے کی وجہ سے تمام کھلاڑی زمین پر لیٹ گئے، میچ کو تھوڑی دیر کیلئے روکنا پڑا۔ واقعے کی ویڈیو ذیل میں ملاحظہ کریں۔

اس سے قبل جنوری میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں بھی مکھیوں نے حملہ کیا تھا جس کے باعث کھیل کو روک دیا گیا تھا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div