سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق درخواست خارج
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق درخواست خارج کردی۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
وکیل نے دلائل دیتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ گلیشرپگل رہے ہیں ماحول پراس کےخطرناک اثرات سامنے آرہے ہیں اسلام آباد میں درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈ سے زیادہ ہے کراچی اورلاہورمیں لوگ گرمی سے مررہے ہیں ۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے گلیشراتنے جلدی نہیں پگلنے والے ، فکرنہ کریں معلوم ہےفرانس میں بهی توکتنے لوگ گرمی سے مرچکے ہیں ، یہ گلوبل اشو ہے ۔
عدالت نے درخواست کوخارج کرتے ہوئے قراردیا کہ نظرثانی درخواست مقررقانونی معیاد میں دائرنہیں کی گئی۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
فرح شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ
نواز شریف پارٹی صدر کب بنیں گے، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
پشاور کوہاٹ اڈا، فائرنگ سے زخمی ہونے والے خواجہ سرا کی حالت تشویش ناک
عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
لاڑکانہ: گڑھی خدابخش میں مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.