Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

لاڑکانہ: گڑھی خدابخش میں مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ

ملزمان کی فائرنگ سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
شائع 04 مئ 2024 10:02am

لاڑکانہ: گڑھی خدابخش کے قریب مسلح افراد نے گھرپرفائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔