'سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے'
امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقات میں واضح کردیاکہ امریکا سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ۔
جدہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران مائیک پومپیو نے آرامکو کی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی۔
سعودی ولی عہد نے کہا حملوں کا مقصد خطے کی سلامتی کو غیر مستحکم کرنا،عالمی توانائی کی فراہمی اور عالمی معیشت کو نقصان پہنچانا ہے۔
مزید خبریں
بس ڈرائیور کے بیٹے نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی
ممبئی ایئرپورٹ پر افغان خاتون سفارتکار سے 25 کلو سونا برآمد
سعودی عرب کے معروف شاعر، ادیب، مصنف شہزادہ بدربن عبد المحسن انتقال کرگئے
پاکستانی حاجیوں کو روانگی سے کتنے دن پہلے ویکسینیشن کرانی ہوگی؟
غزہ احتجاج، انتہا پسند ہندوؤں کا مطالبہ ماننے سے امریکی یونیورسٹی کا انکار
کینیڈا اور بھارت کے تعلقات مزید کشیدگی کی راہ پر گامزن
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.