سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں،زلزلےکی شدت4.4ریکارڈ کی گئی۔
ذرائع کے مطابق، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور گھروں سےباہر نکل آئے۔
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق، زلزلےکی شدت 4.4اور گہرائی15 کلومیٹرریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلےکا مرکزکالام سے 50کلومیٹرشمال مشرق میں تھا۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
پنجاب میں گندم درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ
امریکی سفیر عمران خان کو رہائی دلوا پائیں گے؟ عمر ایوب نے بتا دیا
میاں بیوی نے ایک ساتھ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا
’پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، ایٹم بم ہم پر گرے گا‘
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کی جگہ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.