Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے

اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2019 04:52pm
فائل فوٹو

سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں،زلزلےکی شدت4.4ریکارڈ کی گئی۔

ذرائع کے مطابق، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور گھروں سےباہر نکل آئے۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق، زلزلےکی شدت 4.4اور  گہرائی15 کلومیٹرریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلےکا مرکزکالام سے 50کلومیٹرشمال مشرق میں تھا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div