چین کے شہروہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کوواپس لانے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے چین کے شہروہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کوواپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی طالب علموں کو خصوصی پروازوں پروطن واپس لایا جائیگا۔
حکومت پاکستان نے چین کے شہر وہان مین پھنسے پاکستانی طلبا کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز18 مئی کو وہان کےلئے روانہ ہوگی۔پی آئی ے کی چارخصوصی پروازوں کے ذریعے 1ہزارسے زائد پاکستانی طلبا وطن واپس لایا جائیگا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی اورسیز زلفی بخاری نے کہا کہ وہان میں شہر میں پھنسے پاکستانی طلباء وزیر اعظم عمران خان کے بہادر سپاہی ہیں۔ مشکل وقت میں ملک کےلئے قربانی دینے پر پاکستان کوان پر فخر ہے۔
مزید خبریں
پاکستان کا تاریخی خلائی مشن آج چاند کے سفر پر روانہ ہوگا
پشین میں پولیس افسران پر فائرنگ، ایک ملزم گرفتار
لاہور کی یونیورسٹی میں طلبہ نے امریکی قونصل خانے کا کنسرٹ منسوخ کردیا
صحافت کا عالمی دن: صدر مملکت اور وزیراعظم کا میڈیا ورکرز کو خراج تحسین
خواجہ سرا نے ’تلخ کلامی‘ پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا
خیبرپختونخوا : 11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.