وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقاریونس نے تنگ آکر سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ان کا ٹوئٹر اوکاؤنٹ پھر ہیک کرلیا گیا، میرے اکاؤنٹ سے انتہائی نازیبا ویڈیو کو لائیک کیا گیا جو میرے اور میری فیلمی کیلئے تکلیف دہ بات ہے، آئندہ سوشل میڈیا استعمال نہیں کروں گا۔
— Waqar Younis (@waqyounis99) May 29, 2020
وقار یونس نے مزید کہا کہ اس واقعہ کہ بعد مجھےمداح سوشل میڈیا پر نہیں دیکھیں گے، اگر کسی کو میرے اس فیصلے سے تکلیف ہوئی ہے تو میں معذرت چاہتاہوں۔
مزید خبریں
12 گھنٹے میں پی سی بی کے 2 عہدیدار مستعفی
احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص پر پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ مستعفی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، کون باہر ہوا اور کس کو موقع ملا؟
انڈین پریمئیر لیگ میں امپائر کھل کر چیٹنگ کرنے لگے
دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.