بھارتی فوجیوں کی ہلاکت، راہول کی مودی پر تنقید
لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں بیس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر...
لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں بیس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر کانگریسی رہنماء اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن راہول گاندھی بھی مودی سرکار پر برس پڑے۔
اپنی ایک ٹویٹ میں راہول گاندھی نے لکھا۔ وزیراعظم خاموش کیوں ہے؟ وہ کہاں چھپا بیٹھا ہے؟ بہت ہوگیا! ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ کیا ہوا تھا۔ مودی بتاؤ، چین نے ہمارے فوجی کیسے مارے۔ آخر چین نے ہماری زمین پر قبضہ کیسے کیا۔
رہنما کانگریس راہول گاندھی مودی سرکار پر برس پڑے، راہول گاندھی نے سوال پوچھا کہ چین نے ہمارے فوجی کیسے مارے؟ آخر چین نے ہماری زمین پر قبضہ کیسے کیا؟
مزید خبریں
شمالی کوریا کے سربراہ کی نجی زندگی پر مغربی میڈیا کا سنسنی خیز دعوی
اسپتال میں ٹارچ کے ذریعے ڈلیوری کی کوشش، ماں اور نومولود جاں بحق
خاتون سیاستدان کا لے پالک بیٹے سے معاشقہ، کیرئیر لے ڈوبا
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
امریکی جامعات سے 2 ہزار فلسطینی حامی مظاہرین گرفتار، ہم آمرانہ قوم نہیں، بائیڈن
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا ہے ؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.