اداکار یاسر حسین نے بارش میں کرکٹ کھیل کر چھکا لگادیا
پاکستان کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نے گزشتہ روز ہونے...
پاکستان کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نے گزشتہ روز ہونے والے بارش میں کرکٹ کھیلی اور چھکا لگانے کی ویڈیو بھی انسٹاگرام پر اپلوڈ کردی۔
یاسر حسین بھی دیگر کراچی والوں کی طرح بارش کو انجوائے کرنے کیلئے گھر سے باہر نکلے اور محلے کے بچوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔
انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے گیند کو زبردست شاٹ لگایا، ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ یہ چھکا ہے۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔
Blockquote
مقبول ترین
Comments are closed on this story.