'نسیم اور شاہین شاہ جیسے بولرزکا ہوناپاکستان ٹیم کی خوش قسمتی ہے'
ڈربی: قومی ٹیسٹ کپتان اظہر علی انگلینڈ کیخلاف بہترین پرفارمنس...
ڈربی: قومی ٹیسٹ کپتان اظہر علی انگلینڈ کیخلاف بہترین پرفارمنس کیلئے پرامید ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ اور شاہین آفریدی جیسے بولرز کا ہونا پاکستان ٹیم کی خوش قسمتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیریز کیلئے تیاری اچھی کی ہے، اب تمام کھلاڑی اچھی شیپ میں ہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.