پاکستان اسٹاک میں اتار چڑھاو
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج سارا دن اتار چڑھاؤ دیکھا گیا،...
کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج سارا دن اتار چڑھاؤ دیکھا گیا،
کاروبار کے آغاز پر تیزی کے باعث انڈیکس اکتالیس ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
تاہم شیئرز کی فروخت کے باعث انڈیکس میں چھ سو پوائنٹس کمی ہوئی، جس سے انڈیکس چالیس ہزار ایک سو پر آگیا،
کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس پانچ سو اٹھاسی پوائنٹس کمی سے چالیس ہزار دو سو نو پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ میں آج سینتیس کروڑ تیہتر لاکھ شیئرز کے سودے کئے گئے۔
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.