Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

کورونا کے دوران دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت کا تاج چین کو مل گیا

کورونا کے دوران دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت کا تاج چین کو مل ...
شائع 20 اکتوبر 2020 10:42pm

کورونا کے دوران دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت کا تاج چین کو مل گیا۔

تفصیلات کے مطابق چینی فلم "مائی پیپلز مائی ہوم لینڈ" نے 2 ہفتوں میں 325 ملین ڈالرز کمائے۔

اس کے علاوہ امریکی فلم "ٹینیٹ" نے 323 ملین ڈالرز کمائے۔

چینی فلموں نے رواں سال ایک ارب ڈالرز سے زائد کا بزنس کیا۔