نعیم بخاری چیئرمین پی ٹی وی تعینات
نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی تعینات کردیا گیا ہے۔وفاقی حکومت...
نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی تعینات کردیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کی بطور چئیرمین پی ٹی وی تقرری کی منظوری دے دی۔
وزارت اطلاعات و نشریات نے نعیم بخاری کی بطور چئیرمین پی ٹی وی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وزارت اطلاعات ونشریات نےنوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نعیم بخاری کو3سال کےلئےچیئرمین پی ٹی وی تعینات کیاگیا۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
پنجاب میں گندم درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ
اورنگی ٹاون میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی
بلوچستان ہائیکورٹ، گوادر میں باڑلگانے سے متعلق آئینی درخواست دائر
اسلام آباد پر قبضے کیلئے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت 8 مئی تک ملتوی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.