Aaj News

بدھ, مئ 01, 2024  
22 Shawwal 1445  

کمالیہ میں وین الٹنے سے 3افراد جاں بحق ،8زخمی

کمالیہ میں چیچہ وطنی روڈ پر وین الٹنے سے 2خواتین سمیت 3افراد جاں...
شائع 03 جنوری 2021 10:13am

کمالیہ میں چیچہ وطنی روڈ پر وین الٹنے سے 2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

پنجاب کے شہر کمالیہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا،جہاں چیچہ وطنی روڈ پر وین الٹ گئی،حادثے میں 3افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور8زخمی ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں 2خواتین بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق وین فیصل آباد سے وہاڑی جارہی تھی جبکہ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

traffic accident

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div