Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

ڈاکار ریلی: حادثے کا شکار فرنچ موٹر سائیکلسٹ چل بسا

ڈاکار ریلی میں حادثے کا شکار ہونے والے فرنچ موٹر سائیکلسٹ پیری...
شائع 16 جنوری 2021 07:23pm

ڈاکار ریلی میں حادثے کا شکار ہونے والے فرنچ موٹر سائیکلسٹ پیری چیرپن 5 روز بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکار ریلی میں گزشتہ دنوں 52 سالہ فرنچ موٹر سائیکلسٹ پیری چیرپن حادثے کا شکار ہوئے تھے۔ یہ حادثہ ساتویں مرحلے میں پیش آیا تھا جس کے بعد وہ کوما میں چلے گئے تھے۔

انتظامیہ کے مطابق جدہ سے فرانس منتقلی کے دوران رائیڈر کا انتقال ہوگیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div