'اس معاملے پر آپ تینوں بہن بھائی خاموش رہیں تو اچھا ہے'
اداکارہ حمیمہ ملک اس وقت اپنی بہن دعا اوربھائی فیروز خان سمیت...
اداکارہ حمیمہ ملک اس وقت اپنی بہن دعا اوربھائی فیروز خان سمیت تنقید کی زد میں ہیں۔
گزشتہ دنوں حمیمہ ملک نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ ڈالی جس میں انہوں نے پوری زندگی حجاب کرنے کے لیے دعا مانگی، جس پر مداحوں نے انہیں خوب سراہا۔
تاہم بہت سے مداحوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
ایک صارف نے لکھا کہ حجاب اور مذہب کے معاملے پر آپ تینوں بہن بھائی خاموش رہیں تو اچھا ہے۔
صارف نے لکھا کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کے بعد کیا یہ کھلا تضاد نہیں، حجاب اور اسلام کے معاملے پرآپ تینوں بہن بھائی چپ کریں۔ آپ تینوں بہن بھائی توجہ حاصل کرنے والے لوگ ہیں لیکن یہ کام آپ مذہب کے ذریعے نہ کریں تو بہتر ہے۔
Pakistani Actress
Hijab
Feroze Khan
مزید خبریں
میڈونا کے کنسرٹ میں فری انٹری پر 16 لاکھ شائقین کی آمد
میرے بچوں کو مجھ میں دلچسپی نہیں، بالی ووڈ اداکار عامر خان اولاد سے مایوس؟
اپنے اسفنج کو صاف رکھنے کے آسان طریقوں سے فائدہ اٹھائیں
مریم نواز بھی ڈیپ فیک کا شکار، غیرمناسب ویڈیو وائرل
خاتون کی درفشاں سلیم کے ساتھ انتہائی قابل اعتراض حرکت، ویڈیو وائرل
دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی وراثت میں حصے کیلئے ایسا وکیل کرلیا جو ’بیوہ کی بھی طلاق کروا دے‘
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.