لائف اسٹائل شائع 16 جولائ 2024 02:16pm ثنا جاوید صحافیوں کے ویڈیو بنانے پر غصہ اداکارہ شوہر کے ہمراہ برمنگھم میں موجود ہیں جہاں اداکارہ سے متعلق ویڈیو وائرل
لائف اسٹائل شائع 13 جولائ 2024 06:21pm درفشاں سلیم کی چھپ کر ویڈیو بنانے والے پر صارفین برہم صارفین کا کہنا تھا کہ اداکارہ کا کوئی مسلسل پیچھا کرتا رہا مگر انہیں معلوم ہی نہیں ہوا
لائف اسٹائل شائع 11 جولائ 2024 09:09pm لاہور میں سیلزمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیوں کا مریم نفیس سے تعلق سامنے آگیا دو دن سے خاموش تھی کیونکہ میں نے سوچا تھا کہ لوگ کہانی کا دوسرا رُخ بھی دیکھیں گے، مریم نفیس
لائف اسٹائل شائع 01 جولائ 2024 06:15pm ’بھائی ! میں پہلے سے شادی شدہ ہوں‘ بیٹے کی والدہ منال خان کو شادی کی پیشکش اداکارہ خود بھی اس آفر سے حیران رہ گئیں
لائف اسٹائل شائع 27 جون 2024 09:15pm ’میری شادی پورے پاکستان کا خواب ہے‘، میرا نے شادی کیلئے صحافیوں سے مدد مانگ لی میرا بازو بھی فریکچر ہو گیا تھا، اداکارہ میرا
لائف اسٹائل شائع 26 جون 2024 07:22pm نوشین شاہ نے اپنی تمام بے پردہ تصاویر ڈیلیٹ کردیں، معاملہ کیا ہے؟ اب اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر صرف 22 پوسٹس موجود رہ گئی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 جون 2024 05:41pm اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی ویڈیو میں اداکارہ اپنی شادی سے متعلق اظہار خیال کرتی دکھائی دی ہیں
لائف اسٹائل شائع 24 جون 2024 09:07am ’جفا‘ میں سحر خان کی نوعمری کی محبت کے کردار پر تنازع کھڑا خال ہی میں ڈرامہ کا ایک رومانٹک سین انسٹاگرام پیج پر اپ لوڈ ہوا تھا
لائف اسٹائل شائع 23 جون 2024 12:49pm حبا بخاری نماز پڑھ کر کیا دعا مانگتی ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف اداکارہ کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے
لائف اسٹائل شائع 21 جون 2024 02:23pm اپنے الفاظ واپس لیں! دانش تیمور کے ڈرامے پر معروف اداکاراؤں کے درمیان گرما گرمی روبینہ اشرف، نادیہ خان اور مارینہ خان پروگرام میں مدعو تھیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 جون 2024 09:31pm گلوکاری کے بعد حرا مانی کا ’غرارے‘ میں رقص سوشل میڈیا پر وائرل اداکارہ نے اپنے رقص کی ویڈیو انسٹااگرام پر اپلوڈ کی تھی
لائف اسٹائل شائع 08 جون 2024 07:45pm تیسری شادی پر فضا علی نے بڑی شرط رکھ دی فضا علی کی پہلی شادی 2007 میں فواد فاروق کے ساتھ ہوئی تھی، جن سے ان کی ایک بیٹی فرال ہے
لائف اسٹائل شائع 05 جون 2024 10:21pm بیویاں ہوشیار!!! دوسری شادی کا ارادہ رکھنے والے شوہر کی کیا نشانی ہے؟ مرد حضرات بھی چوکنے ہو جائیں
پاکستان شائع 31 مئ 2024 11:49pm یمنیٰ زیدی کانز فلم فیسٹیول میں چھا گئیں، 2 بڑے اعزازات اپنے نام کئے بڑی کامیابی کی خبر اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی۔
لائف اسٹائل شائع 27 مئ 2024 09:30pm معروف پاکستانی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا 'میں اب ڈراموں میں کام نہیں کروں گی'
لائف اسٹائل شائع 27 مئ 2024 10:49am ہانیہ اور بھارتی گلوکار کی شادی؟ بھارتی میڈیا کے دعوے کی حقیقت سامنے آ گئی
لائف اسٹائل شائع 23 مئ 2024 09:41am جویریہ سعود ’ٹی وی کمرشل‘ کی بھاری آفر ٹھکرانے پر اپنے بچوں سے خوش اداکارہ نے بچوں سے متعلق سوشل میڈیا پر انکشاف کر دیا
لائف اسٹائل شائع 21 مئ 2024 10:24pm یمنیٰ زیدی کا نیک عمل صارفین کو بھا گیا، ویڈیو وائرل یمنی زیدی کی ویڈیو کے آنے کے بعد ان کی فین فالوونگ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 02:59pm پاکستانی اداکارائیں فلسطین کی حمایت میں بول اٹھیں عائزہ خان اور ایمن منیب نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغامات جاری کر دیے
لائف اسٹائل شائع 07 مئ 2024 07:43pm ’اسٹرابیری والا دودھ‘: انوشے عباسی کے ذو معنی کیپشن پر سوشل میڈیا صارفین برہم صارفین نے غلط فہمی کا شکار ہوکر مذکورہ کیپشن کو اداکارہ کے گلابی مغربی لباس سے جوڑ دیا
لائف اسٹائل شائع 02 مئ 2024 04:50pm لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے! اولاد سے متعلق سوال پر حبا بخاری کا ردعمل وائرل حبا بخاری کے دلچسپ جواب پر صارفین بھی متوجہ ہو گئے
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2024 10:45am سائرہ یوسف اپنی سالگرہ پر عمرہ ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ گئیں بیٹی کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی تصاویر مداحوں کے لیے شیئر کردی
لائف اسٹائل شائع 20 اپريل 2024 10:13am ”عشق مرشد“ کی ٹیم نے مرینہ خان کو اداس کردیا ایسا لگتا ہے ٹیم ڈرامے کو گھسیٹ رہی ہے،اداکارہ اور ہدایت کارہ کی مایوسی
لائف اسٹائل شائع 19 اپريل 2024 12:48pm میں نے کسی کرکٹر کے خلاف بات نہیں کی، مومنہ اقبال کی وضاحت جن ایشوز پر توجہ دینی چاہیے وہاں دیں، بجائے کسی کی کردار کشی کے، مومنہ کا مشورہ
لائف اسٹائل شائع 25 مارچ 2024 01:23pm سجل علی کو صدارتی ایوارڈ ملنے پر بھارتی اداکار بھی خوش سرحد پار سے بھی مبارکباد کے پیغام بھیجے جانے لگے
لائف اسٹائل شائع 22 مارچ 2024 11:56am اداکارہ عائزہ خان نے مداحوں کے لیے ’رمضان روٹین‘ شئیر کر دی اداکارہ نے سحری سے افطاری تک کی روزمرہ روٹین انسٹاگرام صارفین سے شئیر کی
لائف اسٹائل شائع 21 مارچ 2024 12:20pm معروف پاکستانی اداکارہ نے خود کو کورین روپ میں ڈھال لیا پاکستانی اداکارہ کی تصاویر پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 09:16pm خواتین اپنے آپ سے محبت کریں، حبا بخاری ہر شعبے میں خواتین کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی ہے، آج نیوز سے خصوصی گفتگو
لائف اسٹائل شائع 08 مارچ 2024 04:18pm بچپن سے مرگی کے دورے پڑتے ہیں، نادیہ جمیل کا انکشاف کینسر کوشکست دینے والی اداکارہ نادیہ جمیل نے بائیں ہاتھ سے کھانے کی وجہ بتا دی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 02:19pm ماورا حسین کی شادی کب ہونے جا رہی ہے؟ اداکارہ کی پوسٹ وائرل بھارتی فلم میں جلوہ گر ہونے والی اداکارہ نے تصویر شئیر کر دی
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ