Aaj News

جمعہ, مئ 17, 2024  
08 Dhul-Qadah 1445  

سعودی عرب میں خلیفہ ہارون الرشید کے دور کا دینار دریافت

سعودی عرب میں خلیفہ ہارون الرشید کے دور کا دینار دریافت ہوا ہے۔12...
شائع 10 مارچ 2021 07:29pm

سعودی عرب میں خلیفہ ہارون الرشید کے دور کا دینار دریافت ہوا ہے۔12 سو سال قدیم سونے کے دینا پر 180 ہجری کی تاریخ درج ہے۔

عباسی ریاست کےطلائی دینارکاوزن4گرام ہے۔دینارکی موجودہ مالیت1ہزارسعودی ریال کےبرابرہے۔ دینارکےایک رخ پر'لاالہ الااللہ وحدہ لا شریک' لکھا ہے ۔دینارکے کناروں پر گولائی میں قرآن مجید کی آیت درج ہے۔

خلیفہ ہارون رشیدکا دورحکومت 170 ہجری سے 193 ہجری تک رہا۔

Saudi Arab