وزیراعظم عمران خان کا براہ راست پروگرام موخر
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست...
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست پروگرام موخر کردیا گیا، وزیراعظم نے براہ راست عوام کے سوالات کا جواب دینا تھے،
سینیٹر فیصل جاوید کہتے ہیں اس پروگرام کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ، سنیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اکیس مارچ کی سہ پہر تین بجے وزیراعظم عمران خان کا عوام سے براہ راست پروگرام کا شیڈول موخر ہو گیا ہے۔
وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے اس پروگرام کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ عمران خان اور دیگر سب لوگوں کو صحت عطا فرمائے، اپنا خیال رکھیں احتیاط کریں۔
imran khan
imran khan speech
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
پنجاب میں گندم درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ
میاں بیوی نے ایک ساتھ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا
’پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، ایٹم بم ہم پر گرے گا‘
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کی جگہ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہو جاتا تو 9 مئی نہ ہوتا، چیف جسٹس
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.