پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 08:07pm عمران خان سے ملاقات کی درخواست خارج، بہنوں پر جرمانہ عائد جیل انتظامیہ نے جواب اے ٹی سی میں داخل کروا دیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:27pm اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں پر فرد جرم عائد
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:15pm جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی بریت کی درخواست خارج ابھی مقدمہ ابتدائی مرحلے میں ہے اس لیے بریت کی درخواست قبل از وقت ہے، انسداد دہشت گردی عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 11:00am پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا حکومت نے شہریوں پر گولیاں چلائیں، شیلنگ کی، پختونوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے، اسد قیصر
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 07:19pm ذوالفقار بھٹو کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی قتل کا مقدمہ درج نومبر 1974 میں بھی اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بھی قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا اور انہیں پھانسی دے دی گئی تھی
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 03:47pm خان کی سیاست امریکا کیلئے خطرہ، معروف امریکی اخبار کا ٹرمپ کو دور رہنے کا مشورہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حکمت عملی امریکا دشمنی پر مبنی ہے، امریکی اخبار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 04:25pm میرے پاس اب بھی ایک آخری پتّہ ہے، ابھی استعمال نہیں ہوگا، عمران خان اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات، ہدایات جاری کردیں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:57pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:51am پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو 23 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی زیادہ ٹائم اس لیے نہیں دے سکتے کیونکہ سردیوں کی چھٹیاں آنے والی ہیں، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 10:32am ہلاک ہونے والے کارکنوں کا کیس اقوام متحدہ لے کر جائیں گے، عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے اعلان غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کروائی جائیں، ایکس پوسٹ میں مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 02:50am عمران خان کا زیادہ اعتماد پی ٹی آئی کی ’کمپرومائزڈ‘ قیادت کے بجائے اہلیہ پر ہے، برطانوی اخبار چیئرمین پی ٹی آئی کا خیال ہے اُن کی ہدایات کارکنوں تک نہیں پہنچائی جارہیں، بشریٰ بی بی کی معاونین کے حوالے سے دعویٰ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 05:20pm جو سیکڑوں شہادتیں کہہ رہے ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر بانی پی ٹی آئی کی صحت سےمتعلق غلط خبر چل رہی تھی، بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں بالکل ٹھیک ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 04:24pm پی ٹی آئی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کی شکایت عمران خان سے کرنے کا فیصلہ ہمارے نام ایف آئی آر میں ہیں لیکن بیرسٹر گوہر ہر بار بچ نکلتے ہیں، پارٹی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 03:28pm جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران اور شاہ محمود پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر گرفتاری کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 04:45pm خواجہ آصف کا عمران خان کے حق میں زیک گولڈ اسمتھ کی اپیل پر طنزیہ وار زیک گولڈ اسمتھ عمران خان کی پہلی بیوی جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی ہیں
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 02:47pm عمران خان اڈیالہ میں ہیں یا کہیں اور؟ پی ٹی آئی اور سرکاری ذرائع کے بیانات سامنے آگئے سیاسی کمیٹی نے عمران خان تک رسائی کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 12:38pm بانی پی ٹی آئی کی جماعت ختم کرنے کیلئے بشریٰ بی بی کافی ہیں، عظمیٰ بخاری انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دھرائے گا، وزیرِ اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 11:41am حکومت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری، عمران خان رہائی کی تحریک اور مضبوط ہوگئی، بیرسٹر سیف بربریت سے تحریک کمزور ہوگئی تو یہ ان کی بھول ہے، مشیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 02:26pm زیک گولڈ اسمتھ نے عمران خان کیلئے عالمی برادری سے اپیل کردی عمران خان کے لئے صورت حال کافی خطر ناک ہوچکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 09:08pm بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کوئی خبریں نہیں، سماعتیں بھی مؤخر کردی گئی ہیں، علیمہ خان وکلا اور فیملی کی ملاقات تک کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، علیمہ خان
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 10:29am 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں کن بنیادوں پر منسوخ ہوئی، تحریری فیصلہ جاری تمام واقعات میں ملٹری تنصیبات، سرکاری اداروں اور پولیس اہلکاروں پر حملے کیے گئے، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 02:48pm عمران خان سے ملاقات مشکل ہوگئی، تکنیکی مسئلہ نکل آیا بانی پی ٹی آئی کے سیل کو تھانہ نیوٹاؤن کا حصہ قرار دیدیا گیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 02:31pm اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 11:36am جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہو، اسپیشل پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 07:34am پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف اگر یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج سڑکیں بند ہوتیں، ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا، وزیر دفاع
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:52pm 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر بڑا فیصلہ سامنے آگیا عدالت میں فریقین کے دلائل مکمل، پراسیکیوشن کی درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا
▶️ پاکستان شائع 27 نومبر 2024 01:20pm پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، سنجگانی رکنے کی بات نہیں مانی گئی تو استعفے دے دیتے، شوکت یوسفزئی مذاکرات پر توجہ نہیں دی گئی، بشریٰ بی بی تو غیر سیاسی خاتون ہیں، آج نیوز سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 10:47pm عمران خان نے سنگجانی میں احتجاج کیلئے کہا، بشریٰ بی بی نے کہا ڈی چوک جانا ہے، بیرسٹر سیف عمران خان نے بیرسٹر سیف کو آگے کی حکمت عملی بتادی
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 04:21pm نیو ٹاؤن مقدمہ: عمران خان کے ریمانڈ میں توسیع، رہائی کی امید مدھم پڑ گئی بانی پی ٹی آئی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 12:56pm پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت ریاست پر حملہ ہے، گورنر خیبرپختونخوا بشری بی بی جذباتی تقریریں کر کے پشتون قوم کو استعمال کر رہی ہے، فیصل کریم کنڈی