پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 10:34pm پی ٹی اۤئی کی استعفے ایک ساتھ منظور کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا
لائف اسٹائل شائع 10 مارچ 2023 04:16pm ’عمران خان کے ہاتھوں لگایا گیا آم کا پودا نیم کا درخت بن گیا‘ 'ہو نہ ہوپودا جرمنی اور جاپان کے بارڈر سے منگوایا گیا ہوگا'
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 02:28pm بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے آئی جی پولیس، ڈی آئی جی، ایس پی لیگل اور ایس ایچ او کو نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:33pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی تیار پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:31pm پولیس ٹیم پہنچ گئی، عمران خان کو گرفتار کرکے مچھ جیل لے جائے جانے کا امکان چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ پولیس ٹیم لاہور پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:12pm کار سرکار میں مداخلت کیس: کل تک شناخت پریڈ نہیں ہوتی تو بھی فیصلہ دیں گے، جج پی ٹی آئی کے کارکنان کی تاحال شناخت پریڈ نہ ہو سکی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 10:34pm عمران خان کی گرفتاری کیلئے 5 رکنی پولیس ٹیم کوئٹہ سے لاہور روانہ پولیس ٹیم میں ایس پی محمد ندیم، ڈی ایس پی عبدالستار،آئی او عبدالحمید شامل
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 04:31pm نیا آرمی چیف آنے سے سختیاں بڑھ گئیں ،عمران خان ڈر ہے الیکشن سے بچنے کیلئے حکومت کسی بڑی شخصیت کا قتل کروا دے گی، عمران خان
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 03:05pm عمران خان کی گرفتاری کیلئے بلوچستان پولیس کی 5 رکنی ٹیم تشکیل ٹیم کسی بھی وقت گرفتاری کے لئے لاہور روانہ ہو جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 04:25pm خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:29pm عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی درخواست وکیل فیصل چوہدری کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:41pm مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس: درخواست گزار نئی دستاویزات سامنے لے آئے نئے دستاویزات ریکارڈ پر رکھنے کی 138 صفحات کی تفصیلی درخواست دائر
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:21pm عمران خان نے اسلام آباد کی عدالتوں میں آج پیشی سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں عمران خان آج بھی عدالتوں میں پیش نہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 03:35pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی کا حکم نامہ معطل کردیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش کردی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 11:33am عمران خان کی ریلی نکالنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت عمران خان کو ریلی نکالنے سے روکنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 12:27pm عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم عدالت نے درخواست پر نمبر لگانے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:37am لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:18am عدالت سے پہلے تو ٹی وی پر آپ کے دلائل چل جاتے ہیں، جج کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ عمران خان کو عدالت کا شکر گزار ہونا چاہیئے لیکن آپ کا انداز تھینک لیس والا ہے، جج
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:11pm پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت، تحقیقات کیلئے پنجاب پولیس کی 2 رکنی کمیٹی تشکیل انکوائری ٹیم گواہوں کے بیان لے گی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 09:40am عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ ڈی ایس پی صابر علی کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 09:09am عمران خان کیخلاف اسلام آباد کی عدالتوں میں آج 3 کیسز کی سماعت عمران خان کا آج عدالتوں میں زیر سماعت کیسز میں پیش نہ ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 09:03am ’سُپرہائی الرٹ‘: پی ٹی آئی کی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت عمران خان کی گرفتاری ملک کوبحران میں دھکیل دے گی، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 05:58pm عمران خان کی انتخابی ریلی کے شرکاء کو واپس گھر جانے کی ہدایت پنجاب میں عبوری حکومت کو طول دینے اور ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ لانے کی کوشش ہے۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 03:53pm فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، ثاقب نثارآج بھی فعال ہیں: مریم نواز 'کسی ادارے کوٹارگٹ کرنے کے حق میں نہیں ہوں'
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 03:24pm عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر جسٹس شاہد بلال حسن نے ذاتی وجوہات کی بناء پر سماعت سے معذرت کر لی
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 01:59pm الیکشن کمیشن سے جاری عمران خان کے وارنٹ اسلام آباد پولیس کو موصول پولیس کے اعلیٰ افسران نے گرفتاری کیلئے سرجوڑ لیے
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 01:11pm بلوچستان پولیس کی ٹیم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور روانہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اداروں کیخلاف بیانات دینے کا الزام ہے، ذرائع
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 12:56pm عمران خان عدلیہ بچاؤ تحریک چلانے سے پہلے ماضی میں جھانکیں، وزیرقانون عمران خان کے دامن پر سیاہ دھبے نمایاں ہیں، اعظم نذیرتارڑ
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 12:11pm اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی جانب سے نئی درخواست دائر اسلام آباد کے تمام کیسز میں ویڈیو لنک پر پیشی کی اجازت دی جائے، عمران خان کی استدعا
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 12:05pm جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث عمران خان نااہلی کیس ملتوی عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر رکھے ہیں