پاکستان شائع 25 جون 2024 09:42am خواجہ آصف کے عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق انتہائی سنگین الزامات وزیر دفاع نے اپنی طویل ٹوئٹ میں کسی بات کا پردہ نہیں رکھا اور غیر مناسب لفظ بھی ادا کیے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:46pm عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع، الیکشن دھاندلی کی آئینی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا دھاندلی الزامات پر جوڈیشل کمیشن کی درخواست کو 25 جون کو سماعت کیلئے فکس کیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 21 جون 2024 01:16pm عدت نکاح کیس: 27 جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنا ہے، جج سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کے انٹرویو اور مفتی سعید کے بیان کی یوایس بی جمع کروائی
پاکستان شائع 20 جون 2024 08:52pm ’عمران خان کے ساتھ ون آن ون مذاکرات ہوئے تو نواز شریف ان کی بہت ساری باتیں مان لیں گے‘ 'عمران خان باہر آئے تو ملک میں آنے والی سرمایہ کاری رک جائے گی'
پاکستان شائع 20 جون 2024 02:33pm تحریک انصاف کی قیادت پارٹی سرگرمیوں سے دور ہونے لگی عمران خان کی ہدایات پر عمل نہ کرنے والے لاہور کے رہنماؤں کی رپورٹ اعلیٰ قیادت کو بھجوا دی گئی
شائع 20 جون 2024 02:25pm اڈیالہ جیل انتظامیہ کو علی امین کی عمران خان سے ملاقات پر اعتراض، اجازت نہ مل سکی جیل انتظامیہ نے پارٹی رہنماؤں سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جگہ کسی اور رہنما کا نام دینے کا کہہ دیا۔
پاکستان شائع 16 جون 2024 11:50am عمران خان کو 5 سال جیل میں رکھیں، احسن اقبال اور فواد چوہدری آمنے سامنے آ گئے احسن اقبال کے بیان پر فواد چوہدری نے ایکس پر ردعمل کا اظہار کیا تھاش
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 جون 2024 09:33am عمران خان کی مبینہ شراب نوشی کا بیان بہروز سبزواری کو لے ڈوبا، چینل کے خلاف مقدمے کا عندیہ ایف ایچ ایم پاکستان نے ایک اور ویڈیو جاری کردی
پاکستان شائع 14 جون 2024 07:35pm عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے درجنوں کارکنان اور رہنما گرفتار پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے بعد کارکنان منتشر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 05:21pm آئی ایس آئی کا کام تحفظ دینا ہے، اسے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر لگایا گیا ہے، عمران خان جسٹس بندیال کے کہنے پر پی ڈی ایم سے مذاکرات کیے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 14 جون 2024 01:01pm لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری حیرت کی بات ہے کوئی پولیس افسر زخمی نہیں ہوا، عمران خان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:59am دوران عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کردوں گا، جج عدت کیس عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں 21 جون کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:51am عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ علی امین گنڈاپور نے بھی صوبے کے تمام اضلاع میں 14 جون کو بھرپور احتجاج کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:32am حکومت میں بیٹھے لوگ من پسند جج کے پاس کیسز لگوانا چاہتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ عمران سمیت دیگر کیخلاف 11 کیسز ٹرانسفر کروانے کی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:07am اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر بھی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 12:04pm عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید آزادی مارچ مقدمے سے بری 9 مئی کے واقعات پر درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی اور دیگر بھی بری
پاکستان شائع 11 جون 2024 09:16pm عمران خان کی مذاکرات کی آفر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے منہ پھیر لیا 'فی الحال مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلتا نظر نہیں آرہا'
پاکستان شائع 11 جون 2024 01:53pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران و بشریٰ کے وکلاء نے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں آج بھی کسی گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا
پاکستان شائع 11 جون 2024 01:41pm کرکٹ ٹیم کی شکست پر عمران خان کا ’محسن نقوی‘ پر جوابی وار پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کے ٹیم میں بڑی سرجری سے متعلق بیان پر اڈیالہ جیل سے بانی پی ٹی آئی کا شدید ردعمل آیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 12:58pm عدت میں نکاح: ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کو یکجا کردیا
کھیل اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:16pm پاک بھارت میچ کے دوران عمران خان کی رہائی کا بینر لہرانے والا کون؟ شناخت ہوگئی شہباز گل نے مذکورہ شخص کی شناخت لوگوں تک پہنچائی
پاکستان شائع 10 جون 2024 07:43pm عدت میں نکاح کیس: بشریٰ بی بی اور عمران خان کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے دونوں درخواستوں پراعتراضات عائد کررکھے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:41pm عمران خان پر مقدمات درج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب عدالت کو آگاہ کیا جائے کہ کابینہ نے کیا فیصلہ کیا ہے؟ لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:37pm سرگودھا پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدالت میں جانے سے روک دیا عمر ایوب اور بابر اعوان 9 مئی واقعات کے کیس میں اے ٹی سی میں پیش ہونے جا رہے تھے
کھیل شائع 09 جون 2024 10:16pm پاک بھارت میچ کے دوران گراؤنڈ کے آسمان پر عمران خان کا نام نمودار عمران خان کے حامیوں اور مخالفین میں جنگ چھڑ گئی
پاکستان شائع 08 جون 2024 06:09pm عمران خان نے کہا خود سے ہونے والی زیادتی پر معاف کرتا ہوں، بیرسٹرگوہر بانی پی ٹی آئی اپنے نظریے پر کھڑے ہیں، بیرسٹرگوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 09:26pm جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان حکومت مخالف معاملات پر مفاہمت، کمیٹی تشکیل دونوں جماعتوں میں قربتیں بڑھنے لگیں؟
پاکستان شائع 08 جون 2024 10:06am عمران خان کا ٹوئٹ نہ پڑھنے کے باوجود حمود الرحمان کمیشن پر پوسٹ کئے گئے متنازع مواد کا دفاع ان کا ایک اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے؟ عمران خان بھی لاعلم نکلے
پاکستان شائع 08 جون 2024 09:49am عمران خان کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر پنجاب کابینہ نے عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:36pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھادیے عدالت نے جج کی تعیناتی کے حوالے سے مزید دلائل طلب کر لیے
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ