10 ماہ بعد 9 کروڑ روپے کی لاگت سے پی ٹی آئی کا ایک اور جلسہ میڈیا کوریج کی غیر اعلانیہ بندش پر رہنماؤں کی کارکنان سے اپیلیں شائع 27 ستمبر 2025 04:04pm
میری سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے ہوئے ہیں، عمران خان بار بار ہمارے کیسز ملتوی کیے جاتے ہیں، اسکرپٹ یہ ہے توشہ خانہ میں سزا ہوگی پھر القادر میں ضمانت دیں گے، بانی پی ٹی آئی شائع 24 ستمبر 2025 10:36pm
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی کارروائی روکنے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواستیں خارج عدالتی آرڈر کو چیلنج کریں، جب تک ہائیکورٹ کوئی حکم جاری نہیں کرتی عدالتی کارروائی نہیں روکی جاسکتی، جج شائع 23 ستمبر 2025 04:35pm
توشہ خانہ ٹو کیس کے چشم دید گواہ اور عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری کا اہم بیان سامنے آگیا عمران خان اور بشریٰ بی بی نےسعودی ولی عہد کے تحائف توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے کا کہا، ریگیڈیئر (ر) محمد احمد شائع 21 ستمبر 2025 05:33pm
جی ایچ کیو حملہ کیس: ویڈیو لنک پر پیشی کے خلاف درخواست مسترد، عمران خان کا کارروائی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی وکلاء بھی بطور احتجاج بائیکاٹ کرتے کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے، سماعت 23 ستمبر تک ملتوی شائع 19 ستمبر 2025 06:21pm
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے، چونکا دینے والے انکشافات گواہان میں عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری انعام اللہ شاہ اور پرائیویٹ اپریزر صہیب عباسی شامل ہیں شائع 18 ستمبر 2025 05:08pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم رجسٹرار آفس کو کیس جلد مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 07:07pm
اڈیالہ جیل کے باہر خاتون نے علیمہ خان کو انڈا دے مارا علیمہ خان اور عظمیٰ خانم توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تھیں۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 03:55pm
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی نہ ہونے والے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی فہرست آگئی ان اراکین کے فیصلے نے پارٹی کے اندرونی اختلافات کو مزید نمایاں کردیا ہے، پارلیمانی ذرائع شائع 04 ستمبر 2025 06:03pm
کالا باغ ڈیم کی تجویز کے بعد علی امین گنڈا پور نئے صوبوں اور صدارتی نظام کے حق میں سامنے آگئے عمران خان بھی صدارتی نظام حکومت کے حامی ہیں، وہ صدارتی انتخاب کے امیدوار ہوں گے تو ملک بھر سے جیتیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 02 ستمبر 2025 10:33pm
عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا میرے استعفے پر عمران خان نہیں مانے، پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو اپ ڈیٹ 26 اگست 2025 06:03pm
پی ٹی آئی کے عہدے سے علیحدگی سے متعلق سلمان اکرم راجہ کا بڑا فیصلہ کل عمران خان سے گزارش کر کے عہدے سے علیحدہ ہو جاؤں گا، پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل شائع 25 اگست 2025 06:27pm
نو مئی مقدمات: لاہور پولیس نے علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی گرفتار کرلیا علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ اپنے بھائی کی پیشی کے لیے عدالت میں آئے تھے۔ وکیل رانا مدثر ایڈوکیٹ اپ ڈیٹ 22 اگست 2025 03:46pm
نو مئی مقدمات میں ضمانت کے بعد کیا عمران خان کی رہائی ممکن ہو پائے گی؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کی ضمانت سے متعلق صحافتی حلقوں میں تبصرے کیے جا رہے ہیں کہ آیا ان کی رہائی ممکن ہوسکے گی یا نہیں۔ اپ ڈیٹ 21 اگست 2025 04:24pm
9 مئی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی اپ ڈیٹ 21 اگست 2025 06:08pm
عمران خان نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کردیا سینیٹ میں اعظم سواتی کو اپوزیشن لیڈرنامزد کیا گیا، سلمان اکرم راجا اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 04:09pm
’جیل میں عمران خان کا وزن کم، مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ‘ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی درخواست دائر شائع 11 اگست 2025 01:47pm
عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزوں کی درخواست دے دی برٹش پاسپورٹ پر دونوں نے ویزے کیلئے اپلائی کیا ہے، حکومت ان کو پاکستان آنے سے روک نہیں سکتی، علیمہ خان شائع 08 اگست 2025 06:11pm
شیرافضل مروت کی دوبارہ پی ٹی آئی میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے شیر افضل مروت کی شمولیت سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی شائع 08 اگست 2025 05:59pm
پی ٹی آئی کا احتجاج کب ہوگا؟ عمران خان نے علیمہ خان کو نئی تاریخ بتادی عوام نے حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا ہے، عمران خان شائع 06 اگست 2025 05:39pm
پی ٹی آئی کا 5 اگست کو احتجاج: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا خصوصی پیغام سامنے آگیا آپ نکلیں کیا ہوتا ہے کس طرح ہوتا ہے وہ بعد میں دیکھیں گے، علی امین گنڈا پور شائع 03 اگست 2025 11:13pm
عمران خان کی علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت، ترجمان وزیر اعلیٰ کا ردعمل سامنے آگیا علی امین گنڈا پور حکومت سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے پیغام کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان شائع 03 اگست 2025 10:42pm
عمران خان کسی ڈیل سے نہیں عدالتی جنگ سے رہا ہوں گے، بیرسٹر گوہر کا بڑا بیان عمران خان 2 سال بعد بھی پہلے دن کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 03 اگست 2025 09:19pm
عمر ایوب نے علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ مانگنے کی خبروں کی تردید کردی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے استعفے سے متعلق کوئی بات نہیں کی، اپوزیشن لیڈر شائع 03 اگست 2025 06:52pm
عمران خان کی بیٹوں کے پاکستان آنے کی تصدیق؛ ’سیاست یا کسی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں خبارات اور ٹی وی ملنے کی تصدیق اپ ڈیٹ 02 اگست 2025 03:52pm
بیٹوں کی امریکا سے امیدیں: ’ٹرمپ ہی عمران خان کے کیس پر فرق ڈال سکتے ہیں‘، قاسم خان جمہوریت کا احترام کریں، عمران خان کو منصفانہ ٹرائل دیں: قاسم خان شائع 02 اگست 2025 09:15am
عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا کی درخواست دے دی قاسم اور سلیمان نے ویزا کے حصول کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن سے رجوع کرلیا شائع 01 اگست 2025 11:37pm
عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکنے پر خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا عمران خان کی کوئی بھی حرکت سیاسی یا مالی منافع کے نہیں ہوتی، وزیر دفاع شائع 29 جولائ 2025 09:57pm
عمران خان نے اپنے دونوں بیٹوں کو پاکستان آنے سے روک دیا سلیمان اور قاسم پاکستان میں کسی سیاسی احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے شائع 29 جولائ 2025 09:24pm
سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کا ضمانت کیس سننے والا بینچ تبدیل جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس میں پولیس کی ناکامی پر عدالت برہم شائع 29 جولائ 2025 02:24pm