عمران خان کو جیل حکام کے رحم و کرم پر تنہا چھوڑنا ٹھیک نہیں، فیصل چوہدری زیادہ دن تک بانی پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات روکنا باعث تشویش ہے، وکیل شائع 17 فروری 2025 05:22pm
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بنا کسی کارروائی کے ملتوی، عمران خان کے وکیل شک میں مبتلا وکیل کا بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کروانے کا مطالبہ شائع 17 فروری 2025 09:19am
عمران خان کا 26 ویں آئینی ترمیم کے دن غائب ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ جو لوگ 26 آئینی ترمیم کے دن چھپے رہے ان کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، عمران خان کی قیادت کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت شائع 15 فروری 2025 11:57pm
علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر نظرثانی کی درخواست وزیراعلی کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں سیاسی صورتحال، صوبے کے امن و امان اور پارٹی امور پر بات چیت اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 07:32pm
مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، خط کی باتیں سب چالیں ہیں، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو شائع 13 فروری 2025 04:58pm
عمران خان کے خلاف شہباز شریف کے 10 ارب روپے ہرجانے کی درخواست قابل سماعت قرار جسٹس چوہدری محمد اقبال نے محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 13 فروری 2025 10:51am
بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو تیسرا خط، پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری کی تصدیق خط میں الیکشن میں اقلیت کو اکثریت پر ترجیح دینے کا معاملہ اٹھایا گیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 09:44pm
شہباز شریف کا 10 ارب روپے ہتک عزت کا دعویٰ, عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ڈسٹرکٹ جج کو 10 ارب روپے مالیت کے دعوے کی سماعت کا اختیار حاصل نہیں، مؤقف شائع 12 فروری 2025 01:22pm
عمران خان نے پی ٹی آئی کو وکلا تحریک کا ساتھ دینے کی ہدایت کردی عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی پر مظالم کا ڈوزئیر آئی ایم ایف کو دیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو شائع 11 فروری 2025 07:36pm
مقدمات میں بدنیتی سے بغیر کسی قانونی جواز کے ملوث کیا گیا، بشریٰ بی بی کا تحریری بیان تحریری بیان کی کاپی آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 10 فروری 2025 05:55pm
بانی نے جسٹس یحییٰ آفریدی سےکہا ہے فیصلہ کریں رول آف لاء کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا نہیں، علیمہ خان مجھے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی، بیرسٹر علی ظفر شائع 10 فروری 2025 04:09pm
صوابی جلسے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے سلمان اکرم راجہ کی تقریر کے دوران شیرافضل مروت نے اسٹیج پر مخالف نعرے لگوائے شائع 09 فروری 2025 09:33pm
عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک اور خط لکھنے کا دعویٰ، الزامات دہرا دیئے سیکورٹی ذرائع نے پہلا خط نہ ملنے کی بات کی تھی شائع 08 فروری 2025 12:54pm
عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر گرفتار ایک روز قبل جیل حکام کو گالیاں دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 07:17pm
انسداد دہشتگردی عدالت نے فیصل چوہدری کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب شائع 07 فروری 2025 02:43pm
8 فروری ہر سال آتا ہے، اس بار بھی آئے گا اور گزر جائے گا،، خواجہ آصف عمران خان چاہتے ہیں کہ دوبارہ ان کو وزیراعظم بنا دیا جائے اور وہ وارداتیں شروع کردیں، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 08:41am
آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم سپریم کورٹ آئینی بینچ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل بھی طلب کر لیے شائع 07 فروری 2025 11:30am
عمران خان کی ہدایت پر آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران ہٹا دیے گئے انتظار پنجوتھا آئی ایل ایف کے نئے چیف آرگنائزر ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری شائع 07 فروری 2025 10:41am
اڈیالہ جیل کے اندر جانے سے کیوں روکا؟ فیصل چوہدری کی جیل انتظامیہ سے تلخ کلامی جی ایچ کیو حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید 2 گواہان کی شہادت قلم بند، تیسرے گواہ کی جزوی شہادت ریکارڈ شائع 06 فروری 2025 08:04pm
عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط نہیں لکھا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی کے قید تنہائی میں رکھنے کے دعوے کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دئ دیا شائع 06 فروری 2025 12:31pm
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے ارکان کا بیرسٹر گوہر کیخلاف عمران خان کو خط لکھنے کا فیصلہ پارلیمانی رہنماؤں کا بیرسٹر گوہر پر پارٹی مفادات کے برعکس فیصلوں کا الزام ہے، ذرائع شائع 05 فروری 2025 08:04pm
آرمی چیف کو لکھے عمران خان کے خط کا جواب آنا تو دور، رسید بھی نہیں آئے گی، عرفان صدیقی نام نہاد خط بانی پی ٹی آئی کی شدید مایوسی اور پریشانی کا ثبوت ہے، لیگی رہنما شائع 05 فروری 2025 05:23pm
مریم نواز کا عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر تبصرے سے گریز میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو شائع 05 فروری 2025 04:54pm
عمران خان سے تینوں بہنوں اور وکلا کی جیل میں ملاقاتیں، اہلیہ سے ملاقات نہیں کرائی گئی فیملی ممبران کے ساتھ یہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی شائع 04 فروری 2025 08:32pm
آرمی چیف کی این ایف سی ایوارڈ کی یقین دہانی پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ مؤخر کیا، علی امین گنڈاپور قبائیلی افراد کا رجگہ افغانستان لے کر جائیں گے، وزیراعلیٰ گنڈاپور شائع 04 فروری 2025 10:14am
عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط کے مزید مندرجات سامنے آگئے سوشل میڈیا ایکس سروس اکاؤنٹ سے جاری خط میں فوج اور عوام میں خلیج کی 6 نکات کی صورت میں نشاندھی کی گئی اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 08:57am
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے 2 گواہوں پر جرح مکمل کرلی وکیل قوسین فیصل مفتی نے استغاثہ کے گواہ محمد فہیم اور عمر صدیق کے بیان پر جرح کی، سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی شائع 03 فروری 2025 05:33pm
عمران خان نے آرمی چیف کو اوپن خط لکھ دیا، خلیج کم کرنے کی پیشکش بانی نے آرمی چیف کو اوپن لیٹر لکھا ہے، بیرسٹرگوہرکی تصدیق اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 08:45pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دوبارہ دائر رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرنے کے بعد خالد یوسف نے اپیلیں دائر کیں شائع 31 جنوری 2025 03:55pm
عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرموں کی سزا معطل ریکارڈ کے مطابق کوئی ایک بھی ملزم جائے وقوع سے گرفتار نہیں کیا گیا، تحریری فیصلہ اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 02:26pm