عمران خان علی امین گنڈا پور اور شیخ وقاص اکرم سے ناخوش پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان شائع 15 جنوری 2025 07:15pm
پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے محروم کرنے والا قاضی فائز آج تاریخ کے قبرستان میں دفن ہو چکا، عمران خان میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے اور میں اپنی قوم کے لیے ہمیشہ کھڑا رہوں گا، بانی پی ٹی آئی کا پیغام شائع 14 جنوری 2025 11:19pm
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر: عدالت نے تحریری حکم نامے میں کیا لکھا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کا فیصلہ 17 جنوری تک مؤخر ہونے کا حکم نامہ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 14 جنوری 2025 09:01pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: علیمہ خان نے ملبہ آصف زرداری اور نواز شریف پر ڈال دیا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سہولت کاری زرداری نے کی مگر سزا عمران کو دی جارہی ہے، اڈیالہ کے باہر میڈیا گفتگو شائع 14 جنوری 2025 05:33pm
شیر افضل مروت کا پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس دیے جانے پر ردعمل آگیا میں اپنا مؤقف عمران خان کے سامنے پیش کروں گا، پی ٹی آئی رہنما شائع 13 جنوری 2025 10:40pm
توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں اسپیشل جج سینٹرل، ایف آئی اے اور دیگر فریق، کیس میں بری کرنے کی استدعا شائع 13 جنوری 2025 05:30pm
عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض دور لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کو نمبر لگانے کی ہدایت کردی شائع 13 جنوری 2025 04:45pm
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں، بیرسٹر گوہر آج کا فیصلہ مؤخر ہونے کی وجہ ہم نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 11:47am
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر عمران خان کے خلاف یہ واحد کیس ہے جس کا ٹرائل ایک سال تک چلا، فیصلہ صبح 11 بجے اڈیالہ جیل میں سنائے جانے کا امکان تھا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 11:07am
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا اپنے تین مرکزی رہنماؤں کے خلاف کارروائی ممبران کے خلاف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی شکایت موصول ہوئی تھی، پارٹی ذرائع اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 01:27pm
حکومتی رویہ مذاکرات کی کامیابی کا تعین کرے گا، علامہ ناصر عباس مذاکرات کے دروازے بند کرنا مناسب نہیں ہوگا، نوید قمر اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 10:35pm
پی ٹی آئی نے مذاکرات میں پیشرفت کو جوڈیشل کمیشن کے قیام سے مشروط قرار دے دیا عمران خان نے کہا ہے القادر ٹرسٹ کا فیصلہ آنے کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے، صاحبزادہ حامد رضا اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:33pm
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، فیصل واوڈا کا دعویٰ عمران خان جب دستخط کررہے تھے تو منع کیا یہ نیب کیس ہے جیل جائیں گے، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:19pm
190 ملین ڈالر کی کرپشن سے متعلق فیصلہ آرہا ہے، انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، خواجہ آصف پی ٹی آئی آج بھی سازشوں میں مصروف ہے اور امریکی حمایت کیلئے منت سماجت کررہی ہے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:12pm
جی ڈی اے اور پی ٹی آئی میں رابطہ، پیر پگارا کا عمران خان کیلئے پیغام بیرسٹر سیف کی پیر پگارا سے اہم ملاقات، سینئیر سیاستدان محمد علی درانی بھی موجود تھے شائع 12 جنوری 2025 12:27pm
عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع نو مئی والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، درخواست میں مؤقف شائع 11 جنوری 2025 09:54am
یہ رویہ واضح کررہا ہے حکومت دباؤ میں ہے، مذاکرات کا کہہ کر صرف وقت گزار رہی ہے، شوکت یوسفزئی مذاکرات کا فیصلہ ملکی حالات دیکھ کرلیا تھا، حکومت کا رویہ غیر سنجیدہ ہے، پی ٹی آئی رہنما کی آج نیوز سے گفتگو شائع 10 جنوری 2025 11:23pm
اڈیالہ جیل میں عمران خان کی 21 ماہ قید کے دوران کتنے روپے خرچ ہوئے؟ سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی پر خطیر رقم خرچ ہونے کا انکشاف شائع 10 جنوری 2025 09:19pm
شیر افضل مروت کی تنقید کے بعد پی ٹی آئی قیادت سلمان اکرم راجہ کےساتھ کھڑی ہوگئی عمران خان کی جانب سے شیر افضل مروت کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا گیا، ذرائع شائع 10 جنوری 2025 07:41pm
پنجاب اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کی رہائی مطالبہ پی ٹی آئی اراکین عمران خان کی رہائی کے بینرز اٹھا کر اجلاس میں شریک ہوئے اور ان کے حق میں نعرے لگائے شائع 10 جنوری 2025 07:22pm
ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے، عمران خان ہم اسلام آباد ہائی کورٹ گئے، سپریم کورٹ بھی گئے، کوئی ہماری بات سننے کو تیار نہیں، بانی پی ٹی آئی شائع 10 جنوری 2025 05:20pm
عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس ڈی لسٹ کردیا گیا الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کرتے ہوئے کیس ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا شائع 09 جنوری 2025 10:00pm
ملاقات کے معاملے پر پی ٹی آئی، جیل حکام کی کشمکش، عمران خان نے پورا دن تنہائی میں گزارا ڈیڑھ سال کے عرصے میں پہلی بار ایسا ہوا کہ پارٹی یا اہل خانہ کا کوئی فرد عمران خان سے ملنے نہیں آیا شائع 09 جنوری 2025 09:49pm
جو حکومت عمران خان سے ملاقات نہیں کرا سکتی وہ 2 بڑے مطالبات پر کیا پیشرفت کرے گی، پی ٹی آئی جلسہ روکوانے کیلئے 7 بجے جیل کھلوائی جاسکتی ہے تو ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی، شیخ وقاص اکرم شائع 09 جنوری 2025 08:09pm
اگلی نشست تک عدالتی کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات روک دیں گے، عمران خان مطالبہ کر رہے ہیں 26 نومبر کے قتل عام کی شفاف تحقیقات کی جائیں، اڈیالہ جیل سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا پیغام شائع 08 جنوری 2025 10:14pm
عمران خان کی عرب ممالک سے متعلق سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی مذمت، اکاؤنٹس سے اعلان لاتعلقی عرب ممالک، بشریٰ بی بی اور شہدا کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والے اکاؤنٹس کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں، عمران خان شائع 08 جنوری 2025 08:40pm
عمران خان سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ بانی پی ٹی آئی کی گفتگو سے لگتا نہیں کہ وہ کوئی سیدھی بات کریں، ن لیگی رہنما کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس شائع 08 جنوری 2025 05:21pm
جی ایچ کیو حملہ کیس: عثمان ڈار کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد، کیس کی سماعت روزانہ کی بنیادوں پر ہوگی شائع 08 جنوری 2025 04:52pm
عمران خان نے تحریری مطالبات حکومت کو دینے کی اجازت دے دی، بیرسٹر گوہر مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات اڈیالہ جیل میں نہیں کروائی جاتی تو پھر مذاکرات کا دور ختم کر دیا جائے، عمران خان شائع 08 جنوری 2025 02:34pm
عمران خان ملاقات کیلئے بے تاب، لیکن مذاکراتی کمیٹی جیل نہیں پہنچی ہ بانی پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آمد کے حوالے سے بار بار پوچھ رہے ہیں، جیل ذرائع اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 03:19pm