عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے پہلے سے موجود ججز کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کیونکہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات میرٹ پر نمٹائے تھے، درخواست
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.