پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 06:16pm عمران خان اپنے انجام کو پہنچ گیا، تم کیوں اپنی نوکریوں کے پیچھے پڑے ہو، مریم نواز عمران خان امریکیوں سے معافی مانگ کر پتلی گلی سے نکل گیا، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 05:27pm کیا اسحاق ڈار نے ”جنرل باجوہ“ کے بیان کی تصدیق کردی عمران خان کو لانے والے کہتے ہیں یہ رہ جاتے تو پاکستان ٹوٹ جاتا، وزیرخزانہ
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 03:31pm مبینہ آڈیو میں کس ٹرک کی بات کی جارہی ہے؟ عطا تارڑ کا سوال عدالتوں میں عمران خان کے سہولت کار موجود ہیں، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 12:40pm گرین سگنل مل گیا، عمران خان سڑکوں پرآنے کو تیار انتخابی جلسوں کیلئے شیڈول کی تیاری کی ہدایت جاری
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 12:19pm عمران خان کی سندھ میں لاقانونیت اور مہنگائی پر آواز اٹھانے کی ہدایت حلیم عادل شیخ کی لاہورمیں پارٹی چیئرمین سے ملاقات
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 12:12pm ”نام انصاف پر رکھا ہے اور عدالت میں زندہ باد، مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں“ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گزشتہ جوڈیشل کمپلیکس آمد کا ذکر
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 11:27am عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہورہی ہے، بابر اعوان لکھ کردیں کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 02:42pm اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق: فریقین سے آئینی ترمیم سے متعلق سوالات پر جواب طلب ووٹ کے حق قانون میں ترمیم آئینی طور پر کیسے درست نہیں؟ عدالت کا سوال
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 09:09am پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی، 2 بڑوں کی میٹنگ الیکشن کرائے گی، شیخ رشید عمران خان کی نااہلی یا گرفتاری جلتی پر پیٹرول کا کام کرے گی، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 08:22pm آپ نے ملک کو معاشی بدحالی میں دھکیلا، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید پی ڈی ایم حکومت میں روپے کا قتل عام جاری ہے،عمران خان
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 02:29pm عوام حکومت تبدیلی کی بھاری قیمت ادا کر رہی ہے، عمران خان پی ڈی ایم حکومت میں روپے کا قتل عام جاری ہے، عمران خان
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 12:14pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے سابق وزیراعظم کی 9 مارچ تک عبوری ضمانت منظور کی، تحریری حکم نامہ
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 09:44am جنرل (ر) امجد شعیب کی سلاخوں کے پیچھے وائرل تصویرپرعمران خان نے کیا کہا امجد شعیب حوالات میں ہاتھ باندھے کھڑے ہیں، پیچھے کیمرہ بھی نمایاں
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 10:01pm سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان کا 4 مارچ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان یہ مجھ پر ایک اور حملہ کریں گے کیونکہ انہیں خوف ہے کہ میں دوبارہ اقتدار میں نہ آجاؤں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 07:31pm معزز عدلیہ مریم نواز کے عدالت پر حملوں کا نوٹس لے، پرویز الٰہی کا مطالبہ سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے چیف جسٹس کے نام خط پر کارروائی کی جائے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 04:52pm ٹیریان وائٹ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئے، معاون خصوصی وزیراعظم کا مطالبہ عمران خان صادق و امین ہیں تو عدالتوں سے کیوں بھاگ رہے ہیں، عطا تارڑ
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 03:51pm جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی پر عمران خان سمیت تمام افراد کو گرفتار کریں گے، وزیرداخلہ عمران خان کو جیل میں ڈالا تو پہلی رات چیخیں سنائی دیں گی، راناثنااللہ
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 01:18pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کو گرفتار کرکے 7 مارچ کو پیش کرنے کا حکم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 12:48pm عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر سیکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیے گئے زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی کے انتظامات سخت
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 10:22am عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج مقدمہ کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 09:28am جوڈیشل کمپلیکس پر مبینہ حملہ، پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف مقدمے کی کاپی سامنے آگئی مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے
پاکستان شائع 28 فروری 2023 09:50pm جیل بھرو تحریک کا ساتواں روز، ساہیوال میں 100 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری گرفتاری دینے والوں میں مرتضیٰ اقبال، انوار الحق رامے، غلام سرور شامل
پاکستان شائع 28 فروری 2023 08:43pm عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، 25 افراد گرفتار ہجوم میں سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ سمیت 25 افراد کو حراست میں لے لیا، پولیس
پاکستان شائع 28 فروری 2023 07:19pm پولیس کا صحافیوں پر تشدد، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا چیف جسٹس عامر فاروق نے اۤئی جی پولیس اور کمشنر سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 28 فروری 2023 04:35pm عمران خان کی چلتی گاڑی سے گارڈ گر پڑے گرنے والے افراد سڑک گیلی ہونے کی وجہ سے کافی آگے تک پھسلتے گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 10:52pm جوڈیشل کمپلیکس حملے پر عمران خان سمیت سب کو گرفتار کیا جائے گا، وزیر داخلہ ملوث افراد کی سی سی ٹی وی کے ذریعے شناخت کی جا رہی ہے، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 28 فروری 2023 03:57pm عمران خان کی پیشی: کیموفلاج جیکٹ اور سیاہ ٹوپی پہنے مشتبہ شخص کی موجودگی کی اطلاع اسلام آباد پولیس نے وارننگ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 04:07pm جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کرنے کا فیصلہ مظاہرین کی قیادت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ترجمان پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 02:41pm انسداد دہشت گردی عدالت اور بینکنگ کورٹ سے عمران خان کی ضمانتیں منظور عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمے اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت منظور ہوئی
پاکستان شائع 28 فروری 2023 01:11pm عمران خان کب نااہل ہوں گے؟ منظور وسان نے پیشگوئی کردی منظوروسان کی عمران خان کے حوالے سے اہم پیشگوئی