کراچی میں آج بھی درجہ حرارت 40ڈگڑی تک جانے کا امکان
کراچی میں سورج نے آنکھیں دکھانی شروع کردیں، شہرقائد میں آج بھی...
کراچی میں سورج نے آنکھیں دکھانی شروع کردیں، شہرقائد میں آج بھی درجہ حرارت 40ڈگڑی تک جانے کا امکان ہےجبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 4روز مزید گرم ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کردی۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمی بڑھنے کو ہے، شہر قائد میں سمندری ہواؤں نے منہ موڑ لیا۔
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں 5 اپریل تک ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا، شہر قائد کا پارہ بھی 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوئے گا،5اپریل تک موسم شدید گرم رہے گا، کراچی کی گرم ہواؤں نے بھی شہریوں کو چکرا کے رکھ دیا۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں درجہ حرارت بڑھنے اور گرم ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ موسم خشک رہنے کی بھی پیشگوئی کردی۔
karachi
Met Office
preduction
Heat Wave
Hot Weather
مزید خبریں
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے دو نوجوان سی ایس ایس امتحان میں ٹاپ پوزیشن لے اُڑے
کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک
نئے گورنر خیبرپختونخوا کی حلف برداری افراتفری کا شکار، وزیراعلیٰ کی عدم شرکت
حافظ نعیم نے گندم خریداری کیلیے حکومت کو 6 مئی کی ڈیڈ لائن دے دی
صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.