انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی
کورونا وائریس کے پھیلاو کے پیش نظر قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ...
کورونا وائریس کے پھیلاو کے پیش نظر قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی کردیا گیا۔
قومی انڈر 19 ٹیم کو11 اپریل کو ڈھاکہ روانہ ہونا تھا۔
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی کردیا گیا۔ کوروناکےباعث بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کردیاگیا۔
ٹور کوغیرمعینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ قومی انڈر19نےایک4روزہ اور50اوورزپرمشتمل5میچزکھیلنےتھے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.