پاکستان، کرغزستان کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم
پاکستان اور کرغزستان نے سیاسی،معاشی ،تجارتی اور دفاعی شعبوں ...
پاکستان اور کرغزستان نے سیاسی،معاشی ،تجارتی اور دفاعی شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اس عزم کا اظہار وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے کرغزستان کے ہم منصب Ruslan Kazakbaev کے درمیان ترکی میں انطالیہ ڈپلو میٹک فورم کے موقع پر ایک ملاقات میں کیا گیا۔
ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے کا کہنا تھا کہ پاکستان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کےلئے کاسا 1000جیسے اہم منصوبوں کی جلد تکمیل کا خواہاں ہے۔
وزیر خارجہ نے علاقائی روابط کو اجاگر کیا اور گوادر اور کراچی کی بندرگاہوں کے ذریعے وسط ایشیائی ریاستوں کےلئے مختصر رسائی کی اہمیت واضح کی۔
پاکستان
مزید خبریں
بشری بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
لاہور کی عدالت میں جعلی وکیل اصلی قانون دانوں کے ہتھے چڑھ گیا
لاہور میں کم عمر ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
گاڑی فروخت کے آن لائن اشتہارات کے ذریعے لاکھوں کے فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار
سانحہ 9 مئی: حکومت کا کل شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنیکا فیصلہ، تقریب میں آرمی چیف کی شرکت متوقع
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.