شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، پاک فوج کے 2جوان شہید
راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی افغانستان سے فوجی چیک...
راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی افغانستان سے فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دوا توئی میں انٹرنیشنل بارڈر پر افغانستان سے فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی،جس کے نتیجے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں حولدارسلیم اور لانس نائیک پرویز شامل ہیں جبکہ فائرنگ کے بعد پاک فوج کی طرف سے فوری اور مؤثر جواب دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان بار بار افغانستان کو مؤثر بارڈر کنٹرول کیلئے کہہ رہا ہے، ساتھ ہی پاکستان کیخلاف افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے پر شدید احتجاج بھی کیا گیا ہے۔
ISPR
North Waziristan
pakistan army
rawalpndi
Terrorist
مزید خبریں
پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان
سب انسپکٹر کی تھانے میں فائرنگ، نائب محرر نے چھپ کر جان بچائی
ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
سعودی عرب کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا امکان
خواجہ سراء آپے سے باہر، پولیس پر تشدد کے بعد تھانہ لوٹ لیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.