سپریم کورٹ نے مارچ روکنے کی درخواست مسترد کردی

سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی
شائع 26 اکتوبر 2022 03:33pm

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ فوری روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔

عدالت نے توہین کیس میں عمران خان سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

PTI long march 2022