لانگ مارچ کا پہلا دن آزادی چوک پر ختم

عمران خان سمیت رہنما گھروں کو روانہ
شائع 29 اکتوبر 2022 01:24am

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا پہلا دن مکمل ہوگیا۔

پہلے روز لانگ مارچ آزادی چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوا جس کے بعد عمران خان سمیت رہنما گھروں کو روانہ ہو گئے،

کارکنوں کو صبح 10 بجے شاہدرہ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جہاں سے دوسرے دن کا مارچ شروع ہوگا

جمعہ کو پی ٹی آئی لانگ مارچ سہ پہر 4 بجے لبرٹی چوک سے روانہ ہوا اور رات ایک بجے آزادی چوک پہنچا۔

PTI long march 2022