Aaj News

جمعرات, جولائ 10, 2025  
14 Muharram 1447  

کراچی: دو روز میں دو بچے اغوا

اغوا میں گھریلو ملازمہ کے ملوث ہونے کا امکان
شائع 30 نومبر 2022 06:23pm

کراچی میں دو روز کے دوران دو بچوں کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا، ایڈمن سوسائٹی سے تین سالہ بچی کو مبینہ طور پر گھریلو ملازمہ نےاغوا کیا۔

اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک خاتون کو بچی اغوا کرتے دیکھا سکتا ہے۔

گزشتہ روز بھی ڈیفنس سے چھ سالہ بچی مبینہ طور پر اغوا ہوئی تھی۔

karachi

Child Kidnap