سعودی ولی عہد سے امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات، علاقائی معاملات پرتبادلہ خیال
ملاقات میں سینیئر سعودی اور امریکی حکام موجود تھے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے ملاقات کی، جس میں سینیئر سعودی اور امریکی حکام موجود تھے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اور انتونی بلنکن نے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون اور دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی وزیر خارجہ نے دورہ سعودی عرب ایک ایسے موقع پر کیا جب مملکت اور امریکا، سوڈان کے متحارب جرنیلوں کے درمیان طویل مدتی جنگ بندی کے لیے کوشش کر رہے ہیں اور یہ مذاکرات جدہ میں جاری ہیں۔
Saudi Arabia
USA
مزید خبریں
’چلتی پھرتی لاش‘ جو غزہ جنگ میں اسرائیلی ناکامی کی وجہ بن رہی ہے
غزہ اور رفح میں اسرائیلی دہشت گردی نہ تھم سکی، شمالی غزہ میں چار بڑے فضائی حملے
راہول گاندھی نے ’ایک جھٹکے میں‘ بھارت سے غریبی مٹانے کا طریقہ بتا دیا
غزہ میں جنگ بندی ’کل ہی‘ ممکن، امریکی صدر نے طریقہ بتا دیا
بھارت: بندر کی وجہ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے
مصالحہ جات میں زہریلے کیمیکل کا استعمال، بھارت پکڑا گیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.