Aaj News

جمعہ, مئ 17, 2024  
08 Dhul-Qadah 1445  

میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین میں سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری

بزرگوں معذور افراد اور طلبا و طالبات سہولت سے مستفید ہوسکیں گے
شائع 11 ستمبر 2023 01:23pm
اورنج لائن میٹرو ٹرین - تصویر/ اے ایف پی س
اورنج لائن میٹرو ٹرین - تصویر/ اے ایف پی س

پنجاب کابینہ نے میٹرو، اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں معذور افراد اور طلبا و طالبات کو فری سہولت دینے کی منظوری دے دی ہے۔

نگران وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت کابینہ کا ملتان میں اجلاس ہوا، جس میں ورکرز کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ کا بینہ کے فیصلے کے بعد وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے فوری نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔

lahore

orange line metro train