پاکستان پنجاب: بارش کے پانی میں نہانے پر پابندی عائد پنجاب بھر کے ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں تیراکی پر مکمل پابندی عائد شائع 27 جولائ 2026 11:56am
پاکستان گجرانوالہ میں 250 ملی میٹر بارش کے بعد سیلابی صورتحال، ہزارہ ڈویژن میں پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ پشاور سمیت کئی اضلاع میں نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، بجلی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا۔ اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 09:02pm
پاکستان پنجاب کے دریاؤں، ندی نالوں میں سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر نچلے سے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ شائع 19 جولائ 2026 05:21pm
پاکستان غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا، اب تک کتنے واپس بھجوائے گئے؟ محکمہ داخلہ پنجاب کے فارن نیشنل سیکیورٹی سیل کی غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کے انخلا کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ شائع 12 جولائ 2026 07:55pm
پاکستان لاہور میں اسکول کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، اساتذہ گرفتار پولیس نے 6 اساتذہ اور وائس پرنسپل کو حراست میں لے لیا، انتظامیہ اور ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 06:10pm
پاکستان ٹیوشن حادثہ: صدمے میں مبتلا ماں کو بچوں کا انتظار، ٹیچر کی اپنی بیٹی بھی جاں بحق قیامت خیز منظر دیکھنے والے بچوں کے دل دہل گئے، زخمی ٹیچر نے اسپتال سے اپنا دکھ سنا دیا شائع 02 جولائ 2026 08:56am
پاکستان پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ پاکستان نے 250 بھارتی قیدیوں کی فہرست نئی دہلی کے حوالے کردی، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 10:28pm
پاکستان لاہور: بغیر اجازت گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز بند اور جرمانوں کا فیصلہ حفاظتی انتظامات، طلبہ کی تعداد اور رجسٹریشن کا ریکارڈ جمع کیا جائے گا، غیر رجسٹرڈ مراکز بھی نشاندہی کی جائے گی اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 03:10pm
پاکستان لاہور حادثہ: 'بیوی گھر چلانے کے لیے ٹیوشن پڑھاتی تھی، غربت کی وجہ سے نئی چھت نہیں ڈلوا سکا': مکان مالک میں اپنے بھائیوں اور مستری کے ساتھ مل کر چھت پر ٹائلیں لگا کر اسے ٹھیک کر رہا تھا کہ تعمیراتی کام کے دوران چھت اچانک نیچے گر گئی: ملزم ریحان شائع 01 جولائ 2026 12:59pm
پاکستان لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، مالک مکان سمیت 3 افراد زیر حراست وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کا سانحہ لاہور میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شائع 30 جون 2026 10:36pm
پاکستان مومنہ اقبال ہراسانی کیس: رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مقدمہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں درج کیا گیا ہے، جو اداکارہ کی مدعیت میں دائر کیا گیا ہے: ذرائع اپ ڈیٹ 05 جون 2026 11:53am
پاکستان پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کسانوں، طلبہ اور مزدوروں کے لیے سبسڈی پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ: ذرائع اپ ڈیٹ 01 جون 2026 03:16pm
پاکستان پنجاب میں ائیر بیسز اور ائیرپورٹس کے اطراف دفعہ 144 نافذ 13 کلومیٹر کے دائرے میں کبوتر بازی، لیزر لائٹس اور آلائشیں پھینکنے پر 30 روز کیلئے پابندی عائد شائع 21 مئ 2026 10:37am
پاکستان پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار شادی ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت دی گئی ہے: پنجاب حکومت شائع 26 اپريل 2026 04:50pm
پاکستان پنجاب: مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد، 10 بجے تک کھلی رکھنے پر اتفاق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کی گئی سفارشات منظور نہ ہو سکیں شائع 06 اپريل 2026 05:39pm
پاکستان پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت، سندھ میں موٹر سائیکل مالکان کو 2000 ماہانہ دینے کا اعلان کاشتکاروں کو فی ایکڑ فی لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سبسڈی دینے کا بھی اعلان کردیا گیا اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 05:31pm
پاکستان عید الفطر کے پیش نظر ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے پروازوں کی تعداد بڑھا دی لاہور سمیت پاکستان کے مختلف ایئر پورٹس پر منسوخ پروازوں کی تعداد میں بھی واضح کمی آئی ہے۔ شائع 20 مارچ 2026 06:05pm
پاکستان پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی مزید 92 پروازیں منسوخ گزشتہ 19 دنوں کے دوران پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی منسوخ پروازوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی شائع 18 مارچ 2026 03:50pm
پاکستان ایران جنگ: ملک بھر کے ائیرپورٹس سے مزید 90 پروازیں منسوخ اب تک مجموعی طور پر 1955 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں، ذرائع اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 02:14pm
پاکستان پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، اجتماعات اور اسلحے پر پابندی برقرار دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے باعث صوبے میں حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کیا جا رہا ہے، حکام شائع 08 مارچ 2026 05:08pm